Friday, May 10, 2024

ریٹرننگ افسر این اے 75 نے نوشین افتخار کے خط کا تحریری جواب دیدیا

ریٹرننگ افسر این اے 75 نے نوشین افتخار کے خط کا تحریری جواب دیدیا
April 10, 2021

ڈسکہ (92 نیوز) ریٹرننگ افسر این اے 75 نے لیگی امیدوار نوشین افتخار کے خط کا تحریری جواب دیدیا۔

ریٹرننگ افسر کہتے ہیں، پریزائیڈنگ افسران کو منصفانہ رویہ رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی مانیٹرنگ ٹیمیں تمام انتخابی عمل کی سختی سے نگرانی کر رہی ہیں۔

مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے ریٹرننگ افسر کو لکھے خط میں تحفظات کا اظہار کیا تھا۔