Sunday, September 8, 2024

رینجرز کے سرجیکل آپریشن میں اسلحہ کی بھاری کھیپ پکڑی گئی

رینجرز کے سرجیکل آپریشن میں اسلحہ کی بھاری کھیپ پکڑی گئی
January 12, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں رینجرز نے شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا  ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سائٹ میٹروول میں سرجیکل آپریشن کے دوران اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی ہے۔