Tuesday, April 23, 2024

  رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ،توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

   رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ،توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا
December 6, 2015
کراچی(92نیوز)رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی جبکہ توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ تفصیلات کےمطابق سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم ہوگئی ہے  صوبائی حکومت نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بیرون ملک مقیم اعلیٰ سیاسی شخصیت کے گرین سگنل کا انتظار کرتے رہے، جو ابھی تک نہیں ملا۔