Wednesday, April 24, 2024

رینجرز کے اختیارات:تاجر برادری بھی میدان میں آ گئی

رینجرز کے اختیارات:تاجر برادری بھی میدان میں آ گئی
December 11, 2015
کراچی (92نیوز)رینجرز کو خصوصی  اختیارات نہ دینے پر تاجر برادری بھی میدان میں آ گئی، تاجروں کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ کرنے پر سندھ اسمبلی کے گھیراؤکرینگے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر تاجر برادری بھی میدان میں  آ گئی، کراچی کے تاجروں کا رینجرز اختیارات میں توسیع نہ کرنے پر پندرہ دسمبر کو سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان کردیا ہے ۔