Thursday, April 25, 2024

رینجرز کے اختیارات بحال کرنے کیلئے پی ٹی آئی کا تحریک چلانے کا اعلان

رینجرز کے اختیارات بحال کرنے کیلئے پی ٹی آئی کا تحریک چلانے کا اعلان
December 18, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے  عمران اسماعیل کی عمران خان سے مشاورت ہوئی جس میں  رینجرز کے اختیارات کی بحالی کے لیے تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی  اپنے ساتھ جماعت اسلامی اور سول سوسائٹی کو تحریک میں شامل کرے گی ۔