Saturday, April 20, 2024

رینجرز کی کارروائی میں دہشتگرد اور ٹارگٹ کلرز سمیت 9ملزمان گرفتار

رینجرز کی کارروائی میں دہشتگرد اور ٹارگٹ کلرز سمیت 9ملزمان گرفتار
October 18, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں رینجرز نےمختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکےد ہشت گرداورٹارگٹ کلرزسمیت 13 ملزموں کوگرفتارکرکےبھاری اسلحہ برآمدکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق رینجرزنےرفاہ عام، ملیر،گلشن غازی ،اتحادٹاؤن،کھارادر،جمشیدٹاؤن اورگلشن معمارمیں چھاپے مارےاورنوملزموں کوگرفتارکرکےلائٹ مشین گن سمیت دیگراسلحہ برآمدکرلیا۔ ترجمان کےمطابق  گرفتارملزموں میں ٹارگٹ کلرز،سیاسی جماعت کےبھتہ خوراورکالعدم تنظیم کےکارندےشامل ہیں۔