Sunday, September 8, 2024

رینجرز کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن !!! بھتہ خوروں سمیت گیارہ ملزم پکڑے گئے

رینجرز کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن !!! بھتہ خوروں سمیت گیارہ ملزم پکڑے گئے
August 9, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی میں سندھ رینجرزکی کارروائی کے دوران 11ملزم اسلحے سمیت پکڑے گئے۔ سندھ رینجرزکی جانب سے کراچی کے علاقے شادمان ٹاون، تیموریہ،کے پی ٹی جیٹی، فرنٹیرکالونی اور موسیٰ کالونی سمیت دیگرعلاقوں میں ٹارگٹڈآپریشن کیاگیا۔ اس دوران گیارہ ملزموں کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزموں میں بھتہ خور، اغوا کاراور سیاسی جماعت کاکارکن بھی شامل ہے۔