Friday, March 29, 2024

رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ٹارگٹ کلرز سمیت 145گرفتار

رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ٹارگٹ کلرز سمیت 145گرفتار
May 14, 2015
کراچی(ویب ڈیسک) رینجرز  کا  کراچی کے  مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن ۔ ٹارگٹ کلرز سمیت ایک سو پینتالیس  جرائم پیشہ  گرفتا۔ گرفتارہونے والے جرائم پیشہ عناصر کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد۔ دوسری طرف کراچی  پولیس نےبھی  مختلف  کارروائیوں میں باسٹھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔