Sunday, September 8, 2024

رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر  کے گھر سے اہم دستاویزات تحویل میں لے لیں

رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر  کے گھر سے اہم دستاویزات تحویل میں لے لیں
August 29, 2015
کراچی(92نیوز)فاروق ستار کے سابق کوارڈینیٹر کے گھر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی، اہم دستاویزات تحویل میں لے لی گئیں جبکہ تابش پہلے سے زیر حراست ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے یوسف پلازہ میں فاروق ستار کے سابق کوارڈینیٹر تابش کے گھر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کی اور  اہم دستاویزات تحویل میں لے لیں۔ جبکہ تابش پہلے سے ہی  زیر حراست ہیں ۔