Saturday, April 27, 2024

رینجرز اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں  : قائم علی شاہ

رینجرز اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں  : قائم علی شاہ
December 13, 2015
خیرپور(92نیوز))وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں رینجرز اور حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے خیر پور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لیڈر صاحبان رینجرز کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں ہم انہیں ایسی سیاست نہیں کرنے دینگے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ رینجرز کو اختیارات نہ ملنا ایک قانونی اور آئینی معاملہ ہے جسے جلد حل کر کے اختیارات دے دینگے۔