Tuesday, May 21, 2024

رینجرز اختیارات : وزیراعلیٰ سندھ کا کل یا پرسوں قرارداد منظور کرانے کا اعلان

رینجرز اختیارات : وزیراعلیٰ سندھ کا کل یا پرسوں قرارداد منظور کرانے کا اعلان
December 15, 2015
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ کا رینجرز اختیارات کی قرارداد کل یا پرسوں صوبائی اسمبلی سے منظور کرانے کا اعلان۔ قائم علی شاہ کا کہنا ہے انہیں رینجرز کی اور رینجرز کو ان کی ضرورت ہے اختیارات دینے میں تاخیر ہوئی لیکن اب وفاق سے مشاورت کے بعد توسیع کررہے ہیں۔