Friday, April 19, 2024

ریلویز کبھی بھی حکومتوں کی ترجیح نہیں رہا،سعد رفیق

ریلویز کبھی بھی حکومتوں کی ترجیح نہیں رہا،سعد رفیق
April 21, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) وزیر ریلویز خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ ریلویز کبھی بھی حکومتوں کی ترجیح نہیں رہا ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جب ریلوے ملا تو برے حال میں تھا ،آج اس میں بہتری آئی ہے ، مجھے ضرورت نہیں کہ سپریم کورٹ کے ہر فیصلے پر بیان دیں ۔