Thursday, April 18, 2024

ریال میڈرڈ کی فتوحات کو بریک لگ گئی

ریال میڈرڈ کی فتوحات کو بریک لگ گئی
January 17, 2017

میڈرڈ (ویب ڈیسک) اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کا ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ تھم گیا۔ اسپینش لیگ لالیگا کے میچ میں سیویلا فٹ بال کلب نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ برتری حاصل کرنے کے باوجود میچ  ہار گئی۔