Saturday, May 4, 2024

ریاض : سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کردیں

ریاض : سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کردیں
May 7, 2016
ریاض(92نیوز)سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کردی ہیں ۔ سعودی سنٹرل بنک کے گورنر فہد المبارک کی  جگہ احمد الخلیفہ کو تعینات کردیا گیا ہے ۔ وزارت حج سے بندربن حجر کی جگہ احمد الخلیفہ کو تعینات کیا گیا ہے ،دوسری طرف سعودی تیل کمپنی ارامکو کے چیف خالد الفتح  کو تبدیل کر کے وزارت صحت کے امور دے دئے گئے ۔ وزارتوں کے علاوہ کئی اداروں کے سربراہ بھی تبدیل کر دیئے گئےہیں ۔