Friday, May 17, 2024

رہنماء ن لیگ خواجہ عمران نذیر گرفتار، تھانہ چوہنگ منتقل

رہنماء ن لیگ خواجہ عمران نذیر گرفتار، تھانہ چوہنگ منتقل
November 7, 2020
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑکیس میں رہنماء ن لیگ اور ممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ خواجہ عمران نذیر کو فیصل ٹاؤن تھانے سے تھانہ چوہنگ منتقل کردیا گیا، ن لیگ نے عہدیداروں اور کارکنوں کو تھانہ چوہنگ پہنچنے کی کال دے دی۔