Thursday, March 28, 2024

رچرڈاولسن نے پاکستان اور افغانستان کودو ارب ڈالر کی مالی امداد کی درخواست کردی

رچرڈاولسن نے پاکستان اور افغانستان کودو ارب ڈالر کی مالی امداد کی درخواست کردی
April 28, 2016
  واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈٰیسک)رچرڈاولسن بدھ کوکانگریس کی کمیٹی برائے خارجہ امورکے سامنے پیش ہوئے ۔اس دوران انہوں نے پاکستان اورافغانستان  کے لئے دوارب ڈالرکی مالی امداددینے کی درخواست کی۔ درخواست کے تحت پاکستان کوچوہترکروڑبیس لاکھ ڈالرجبکہ اافغانستان کوایک اعشاریہ پچیس ارب ڈالردئیے جائیں گے۔ امدادکی درخواست آئندہ مالی سال کے بجٹ کےلئےکانگریس کی کمیٹی میں پیش کی گئی ہے۔