Thursday, April 25, 2024

رونالڈو کا نئے کلب یوونٹس کی جانب سے پہلا گول

رونالڈو کا نئے کلب یوونٹس کی جانب سے پہلا گول
September 17, 2018
لندن ( 92 نیوز) شہرہ آفا ق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے اٹالین فٹبال کلب یوونٹس کی جانب سے پہلا گول داغ دیا ۔ اسٹار فٹبالر نے میچ کے 50ویں اور 65ویں منٹ میں گیند کو جال کی راہ دکھائی اور حریفوں کو دھول چٹائی ۔ اسٹار فٹبالر کے گول کی وجہ سے اٹالین فٹبال کلب یوونٹس کی ٹیم کو شاندار فتح نصیب ہوئی ۔