Friday, May 17, 2024

رونالڈو دبئی گلوب سوکر ایوراڈ میں سال کے بہترین کھلاڑی قرار

رونالڈو دبئی گلوب سوکر ایوراڈ میں سال کے بہترین کھلاڑی قرار
December 30, 2019
دبئی ( 92 نیوز) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو  نے دبئی گلوب سوکر ایوراڈ میں  سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ فٹبال کے ہیرو  رونالڈ کے نام ایک اور ایوارڈ ، پرتگال اسٹار فٹبالر نے دبئی گلوب سوکر ایوراڈ میں سال کے بہترین کھلاڑی کا   ایورڈ حاصل کیا ،رونالڈ نے چھٹی بار  دبئی گلوب سوکر  ایورڈ  جیتا۔ ویمن کیٹیگری میں انگلینڈ کی لوسی برونز نے  ایوارڈ اپنے نام کیا، دبئی میں رونالڈو نےٹانگوں سے محروم اپنے ایک  مداح کے ساتھ فٹبال بھی کھیلااور تصویر بھی بنوائی۔