Saturday, April 27, 2024

رونالڈو اور لوئس سواریز کی تصاویر والا پیزا تیار

رونالڈو اور لوئس سواریز کی تصاویر والا پیزا تیار
June 30, 2018
ماسکو ( 92 نیو ز) ماسکو میں فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے مقابلے جاری ہیں لیکن یہ جنون صرف میدان کے اندر ہی نہیں  بلکہ باہر بھی عروج پر ہے ۔ سینٹ پیٹرز برگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیزے کا  کام کرنے والے فٹ بال دیوانے نے رونالڈو اور لوئس سواریز  کی   تصاویر پیزا پر بنا دی ۔ یہ دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ میچ میں جلد ایک دوسرے کا سامنا کرتے نظر آئیں گے۔