Friday, April 26, 2024

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بنانے اور رقم بھجوانے کے عمل میں تیزی آ رہی ہے ، وزیراعظم

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بنانے اور رقم بھجوانے کے عمل میں تیزی آ رہی ہے ، وزیراعظم
December 24, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شکرگزار بن گئے۔ ٹویٹ میں لکھا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ بنانے اور رقم بھجوانے کے عمل میں تیزی آ رہی ہے۔

 وزیراعظم نے کہا اب تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 20 کروڑ ڈالر کے فنڈز آچکے۔ پہلے 76 دنوں میں 10 کروڑ اور اگلے 28 دنوں میں 10 کروڑ ڈالر آئے۔