Friday, April 26, 2024

  روسی کمپنی خلا میں بھیجنے کے لئے ربورٹ بنانے کی تیاری میں مصروف

   روسی کمپنی خلا میں بھیجنے کے لئے ربورٹ بنانے کی تیاری میں مصروف
October 30, 2015
ماسکو(ویب ڈیسک)روسی کمپنی خلا میں بھیجنے کے لئے ربورٹ بنانے کی تیاری میں مصروف ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایک روسی کمپنی ان دنوں ایسا انسانی ربورٹ بنارہی ہے جسے خلائی مشن کے لیے بھیجا جائے گا ، اس خصوصی ربورٹ کو کامیاب تجربات کے بعد دوہزار اکیس سے دوہزار چوبیس کے دوران خلا میں بھیجا جائے گا۔