Saturday, April 27, 2024

روسی فیڈرل بائیومیڈیکل ایجنسی کا کورونا کی دوا تیار کرنیکا دعویٰ

روسی فیڈرل بائیومیڈیکل ایجنسی کا کورونا کی دوا تیار کرنیکا دعویٰ
March 29, 2020
ماسکو (92 نیوز) روس کی فیڈرل بائیومیڈیکل ایجنسی نے کورونا وائرس کی دوا تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ روسی طبی ادارے کا کہنا ہے کہ دوائی سیلز میں وائرس کی گروتھ اور سوزش کے عمل کو روکتی ہے، دوا اینٹی ملیریل میفلو کوائن کی طرز پر بنائی گئی ہے۔