روسی فضائیہ کےطیاروں کےحیرت انگیز کرتب
ماسکو( 92 نیوز) روس میں فوجی مشقوں کے مقابلے آخرکار اپنے اختتام کو پہنچ گئے،،جس میں روسی فضائیہ کی ٹیم نے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔
روسی فضائیہ کے طیاروں نے نیلے آسمان پرایسے مختلف رنگ بکھیرےگویا کوئی پینٹر کاغذوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہاہو۔