Friday, May 17, 2024

روسی شہر سائبیریا میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 ہلاک

روسی شہر سائبیریا میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 ہلاک
June 20, 2021

سائبیریا (92 نیوز) روس کے شہر سائبیریا میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

روسی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عملے کے دو ارکان اور سات پیراشوٹرز شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق طیارے میں عملے سمیت انیس ارکان سوار تھے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔