Thursday, September 19, 2024

روسی خلاباز کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

روسی خلاباز کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
August 13, 2018
|ماسکو ( 92 نیوز)  سوشل میڈیا پر عام حالات  میں جاری کی گئی ذاتی ویڈیوز کم ہی توجہ کا مرکز بنتی ہیں، ہاں اگر یہ پیغام خلا سے آیا ہو تو یہ بہت ہی متاثر کن ہوسکتا ہے۔ عالمی سپیس سٹیشن میں موجود ایک روسی خلاباز نے ایسا ہی کچھ کیا، جن کی یوٹیوب پر جاری ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہے ۔