Friday, April 26, 2024

روس کے ڈپٹی وزیراعظم  فائرنگ رینج میں شوٹنگ کرتے زخمی ، ترجمان کی تردید

روس کے ڈپٹی وزیراعظم  فائرنگ رینج میں شوٹنگ کرتے زخمی ، ترجمان کی تردید
December 29, 2015
  ماسکو(ویب ڈیسک) روس کے ڈپٹی وزیراعظم دمتر روگوزون  فائرنگ رینج میں شوٹنگ کرتے ہوئے اپنی ہی ٹانگ پر گولی مار بیٹھے ۔ جبکہ روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ترجمان نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ہینڈ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوئے ہیں۔