Thursday, April 25, 2024

روس کے ففتھ جنریشن سخوئی جنگی طیارے نمائش کے لیے پیش

روس کے ففتھ جنریشن سخوئی جنگی طیارے نمائش کے لیے پیش
July 21, 2021

ماسکو (92 نیوز) روس کے ففتھ جنریشن سخوئی جنگی طیارے نمائش کے لیے پیش کر دیئے گئے۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے طیاروں کا معائنہ کیا۔ خبرایجنسی کے مطابق طیاروں کی نمائش کا مقصد خریداروں کو راغب کرنا ہے۔ امریکی ایف 35 اسٹیلتھ طیاروں کے مقابلے میں تیار کیا گیا جہاز 2023 میں اڑان بھرے گا جب کہ پہلا بیچ 2026 میں تیار ہو گا۔