Sunday, September 8, 2024

روس کے تاریخی عجائب گھر سے پولیس سکیورٹی واپس

روس کے تاریخی عجائب گھر سے پولیس سکیورٹی واپس
August 28, 2015
پیٹرزبرگ(ویب ڈیسک)روس کے تاریخی عجائب گھر سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کےمطابق روس کے شہر پیٹرزبرگ میں واقع تاریخی عجائب گھر سے پولیس کی سیکورٹی واپس لے کر اسے پرائیوٹ سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے تاہم میوزیم  کے ڈائریکٹر نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس فیصلے پر تنقید کی ہے۔