Thursday, September 19, 2024

روس کے انجینئرزنے ریفلیکٹراسٹیلائٹ کےلیے پیسے جمع کرلئے

روس کے انجینئرزنے ریفلیکٹراسٹیلائٹ کےلیے پیسے جمع کرلئے
March 6, 2016
  ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے انجینئرزنے ریفلیکٹراسٹیلائٹ کےلیے پیسے جمع کرلئے۔ تفصیلات کےمطابق ماسکویونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے انجینئرزاورخلابازی کے  شوقین افرادنےریفلیکٹراسٹیلائٹ بنانے کےلیےپیسے جمع کرلیے۔ سولہ اسکوائرمیٹرچوڑے اس سیٹلائٹ سےسورج کی شعاعیں منعکس ہوکرزمین پرآئیں گی۔ سٹیلائٹ  رات کے وقت آسمان کو روشن رکھنے کی منصوبہ بندی کا  ایک حصہ  تصور کیا جارہا ہے۔