Saturday, April 20, 2024

روس کی سانپوں سے کھیلنے کی شوقین 9سالہ بچی

روس کی سانپوں سے کھیلنے کی شوقین 9سالہ بچی
January 22, 2018

ماسکو ( 92 نیوز )ننھی بچیوں کو جہاں کھیلنے کیلئے گڑیوں کا جنون ہوتا ہے،  وہیں روس کی 9 سالہ بچی کے انوکھے شوق نے سب کو حیران کرڈالا۔

سینیا کو کھیلنے کیلئے گڑیا نہیں بلکہ سانپ چاہیے ۔ بنا کسی خوف کے وہ اپنے دوست سانپوں کے ساتھ اپنا وقت گزارتی ہے۔

صرف یہی نہیں ننھی سینیا کے پاس گرگٹ بھی ہیں، وہ اپنے دوستوں کورنگ برنگے کپڑے بھی پہناتی ہے۔