Saturday, May 4, 2024

روس میں ریت کا خطرناک طوفان،ہرشے دھندلاگئی

روس میں ریت کا خطرناک طوفان،ہرشے دھندلاگئی
May 22, 2018
ماسکو ( 92 نیوز) روس میں آنیوالے خطرناک ریت کے طوفان کا نظارہ خطرناک سے زیادہ دلچسپ ہو گیا، طوفان سے سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اُڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق تیومن نامی اس  طوفان میں گھر ، درخت ، گھروں کی چھتیں ہر شے ریت کی نذر ہو گئی ہے۔ اس طوفان سے سے 39افراد زخمی بھی ہوئے تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔