Friday, March 29, 2024

روس میں آسمان سے مچھلیاں برس پڑی

روس میں آسمان سے مچھلیاں برس پڑی
September 3, 2018
ماسکو( 92 نیوز)  روس میں آسمان سے مچھلیاں برس پڑیں ، یہ اقدام روسی وائلڈ لائف نے ٹراؤٹ فش کی حفاظت کیلئے کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے مچھیلوں کو اتا کی اونچائیوں میں موجود جھیل میں ڈال دیا،لیکن قریب سے نہیں آسمان میں اڑتے جہاز کے ذریعے۔ ماہرین کاکہناہےکہ یہ مچھلیاں ایک سے تین انچ لمبی ہیں جس کی وجہ سے ان کے بچنے کی امید زیادہ ہے۔