Monday, May 13, 2024

روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے ، سعودی مفتی اعظم

روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے ، سعودی مفتی اعظم
March 19, 2021

ریاض (92 نیوز) سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہے روزہ کی حالت میں کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے۔

سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ ویکسین لگوانے سے روزہ باطل نہیں ہو گا۔ کورونا ویکسین عضلاتی طور پر لگائی جاتی ہے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔