Thursday, March 28, 2024

روزانہ دو کلو گالیاں کھانا میری صحت کا راز ہے ،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا انکشاف

روزانہ دو کلو گالیاں کھانا میری صحت کا راز ہے ،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا انکشاف
April 21, 2018
لندن ( 92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی فٹنس سے متعلق انکشاف کیا کہ بیس سال سے روزانہ دو کلو گالیاں کھانا میری صحت کا راز ہے ۔ لندن کے ویسٹ منسٹر سینٹر ہال میں بھارت کی بات سب کے ساتھ پروگرام میں اپنی صحت کے حوالے سے  سوال کے جواب میں نریندر مودی نے کہا کہ میں گزشتہ بیس سال سے روزانہ دو کلو گالیاں کھاتا ہوں جو کہ میری فٹنس کا راز ہے ۔