Saturday, May 11, 2024

روجھان میں پولیو مہم، ورکرز سیلاب متاثرہ علاقوں میں متحرک

روجھان میں پولیو مہم، ورکرز سیلاب متاثرہ علاقوں میں متحرک
September 22, 2020
روجھان (92 نیوز) روجھان میں پولیو مہم کے دوران ورکرز سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متحرک ہیں۔ روجھان میں مشکلات کے باوجود ورکرز نے ہمت نہ ہاری، گھر گھر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔ روجھان کے 80 فیصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مہم جاری ہے۔ دریا کا پانی عبور کرتے ہوے باہمت ورکرز اپنا قومی فرض نبھانے کے لئے سرگرم ہیں۔