Saturday, April 20, 2024

رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری،حکومت کئی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری،حکومت کئی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
April 26, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) رواں مالی سال کااقتصادی سروے جاری کر دیا جس کےمطابق بیشتر اہداف حاصل نہ ہوسکے ۔ معاشی ترقی 5.8 فیصد جبکہ شرح نمو مقررہ ہدف سے کم رہی ۔ فصلوں کی پیداوار میں 3.6 فیصد اضافہ،صنعتی ترقی کی شرح 5.8 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ اسلام آباد میں مفتاح اسماعیل اور احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جب اقتدار میں آئی تو خزانہ خالی تھا ۔ وزرا ان اب ملک ترقی کی جانب گامزن کا دعوی بھی کر دیا ۔