Sunday, May 5, 2024

رواں مالی سال سیمنٹ کی فروخت میں 13.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

رواں مالی سال سیمنٹ کی فروخت میں 13.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
December 7, 2017

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) رواں مالی سال میں سیمنٹ کی فروخت میں 13.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
گزشتہ مالی سالکے مقابلے میں رواں سال سیمنٹ تیار کرنے والی صنعت نے 2.261 ملین ٹن سیمنٹ زائد تیار کیا ہے ۔ اس طرح رواں برس جولائی سے نومبر تک سیمنٹ ساز اداروں کی پیداوار ان کی پیداواری صلاحیت کے 94.65 فیصد تک پہنچ گئی ۔