Saturday, April 27, 2024

رواں برس صدقہ،فطر اور فدیئے کی کم از کم مقدار 100روپے فی کس مقرر

رواں برس صدقہ،فطر اور فدیئے کی کم از کم مقدار 100روپے فی کس مقرر
May 20, 2018
کراچی ( 92 نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے صدقہ فطر، فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا ۔ اعلان کے مطابق گندم کے نصاب سے کم ازکم شرح 100، جو 240 ، کھجور1600 اور کشمش 1920 روپےہے۔ جان بوجھ کر روزہ توڑنے پر 60 مساکین کو کھانا کھلانا لازمی ہے ، کفارہ قسم کے لئے ایک ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔