Thursday, April 18, 2024

رواں برس دالوں کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

رواں برس دالوں کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی
December 20, 2017

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) رواں مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میں ملک میں دالوں کی درآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اعداد وشمارکے مطابق مالی برس ملک میں دالوں کے برآمدی بل میں 26.09فیصد کی کمی ہوئی ۔
گزشہ سال کے ابتدائی چار ماہ میں پاکستان نے دالوں کی درآمدات پر 233.264ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیاتھا جبکہ امسال اس عرصہ میں پاکستان نے دالوں کی درآمدات پر172.403ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا ۔