Wednesday, April 24, 2024

رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ قبول کر لیا

رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ قبول کر لیا
August 26, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ قبول کر لیا۔

رمیز راجہ نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹر ویومیں کہا کہ چیئرمین پی سی بی کا عہدہ قبول کر لیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ دیئے جانے سے آگاہ کیا گیا، کوشش ہوگی کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کروں۔