Thursday, April 18, 2024

رمضان کے پہلے روز عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا

رمضان کے پہلے روز عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا
April 25, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) رمضان کے پہلے روز عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا، ظفرمرزا کا کہنا ہے لوگ رمضان میں رش والی جگہوں پر نہ جائیں۔

پاکستان میں کورونا کی لوکل ٹرانسمیشن بڑھ گئی ، پاکستان میں قومی سطح پر ویکسین بنانے پر کوئی کام نہیں ہورہا ، چین اور جاپان کی کمپنیوں نے ویکسین کے ٹرائل کیلئے رابطہ کیا ہے۔

ایسا نہیں ہے کہ اگلے تین چار مہینے میں پاکستان میں ویکسین دستیاب ہوگی۔