Monday, May 13, 2024

رمضان المبارک میں مساجد بند نہیں کرینگے ، وزیر مذہبی امور

رمضان المبارک میں مساجد بند نہیں کرینگے ، وزیر مذہبی امور
March 31, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں مساجد بند نہیں کریں گے، سماجی فاصلے سمیت تمام ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائےگا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق نے معمرافراد سے مساجد کی بجائے گھر میں ہی نماز ادا کرنے کا مشورہ دیا ۔