Saturday, May 11, 2024

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان
April 20, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان کر دی گیا ، سرکاری دفاتر صبح 10  سے دوپہر تین بجے تک کھلیں گے، سرکلر جاری کر دیا گیا۔

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کیلئے نئے اوقات کار  کے مطابق جمعہ کے دن اوقات کار  صبح 10 سے دن ایک بجے تک ہوں گے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتوں کو میمورنڈم جاری کردیا۔