Sunday, September 8, 2024

رشید گوڈیل کو دو موٹرسائیکل سواروں نے پہچان کر نشانہ بنایا گیا

رشید گوڈیل کو دو موٹرسائیکل سواروں نے پہچان کر نشانہ بنایا گیا
August 18, 2015
کراچی(92نیوز) رشید گوڈیل کو دو موٹرسائیکل سواروں نے پہچان کر نشانہ بنایا اور  نائن ایم ایم پستول سے  فائرنگ کی گئی۔ گولیوں کے8 خول ملے۔ تفصیلات کےمطابق حملہ آور دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، ایڈیشنل آئی جی کے مطابق  نائن ایم ایم پسٹلز سے  فائرنگ کی گئی ، گولیوں کے آٹھ خول ملے ہیں ۔