Monday, September 16, 2024

رحیم یارخان:  ہینڈز فری نے نوجوان کی جان لے لی

رحیم یارخان:  ہینڈز فری نے نوجوان کی جان لے لی
August 2, 2016
  رحیم یارخان (92نیوز)رحیم یارخان میں  ہینڈز فری نے نوجوان کی جان لے لی ہے ۔  ہینڈز فری کے باعث  نوجوان کوٹرین کی  وسل سنائی نہ دی جس کے باعث ، ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے وہ نوجوان  ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔