Thursday, March 28, 2024

رحیم یارخان : نجی ٹارچر سیل کا انکشاف ، نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کیا گیا

رحیم یارخان : نجی ٹارچر سیل کا انکشاف ، نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کیا گیا
November 27, 2016

رحیم یارخان(92نیوز)رحیم یارخان میں ایک اور نجی ٹارچر سیل کا انکشاف ہوا جس میں ایک نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق رحیم یارخان میں ایک اور نجی ٹارچر سیل کا انکشاف ہوا ہے جس میں وڈیروں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔تشدد کی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی ہےجبکہ تشدد کرنے والے نعمان عرف ملا کا ایک سیاسی جماعت سے تعلق ہے۔