Sunday, September 8, 2024

رحیم یارخان اور کشمور میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 7ڈاکو ہلاک

رحیم یارخان اور کشمور میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 7ڈاکو ہلاک
July 19, 2016
رحیم یارخان ،کشمور(92نیوز) پنجاب پولیس نے امن دشمنوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے ۔   رحیم یار خان اور کشمور میں ڈاکوؤں کے ساتھ جھڑپ  اور فائرنگ کے تبادلے میں سات ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ  دس کے قریب جان بچا کر فرار ہوگئے ہیں ۔  ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق اندھڑ گینگ سے تھا۔