Sunday, May 12, 2024

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عیدمیلاد النبی ﷺ 19اکتوبر کو منائی جائے گی

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عیدمیلاد النبی ﷺ 19اکتوبر کو منائی جائے گی
October 7, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ربیع الاول کل 8 اکتوبر بروز جمعہ کو ہوگی۔ عیدمیلاد النبی ﷺ 19 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا نبی پاک صلی اللہ وعلیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کریں، یہ ماہ ربیع الاول کا پیغام ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ہمارے حکمرانوں نے پاکستان کو مدینہ کی ریاست بنانے کا عزم کیا ہے ، چیئرمین کمیٹی  دعا ہے  کہ اللہ  پاکستان کو حقیقی   طور پر مدینہ کی ریاست بنادے ،  چیرمین کمیٹی