Monday, May 6, 2024

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ،عید میلاد النبیؐ24دسمبر کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ،عید میلاد النبیؐ24دسمبر کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی
December 12, 2015
لاہور(92نیوز)ربیع الاول کا چاند نظر آگیا عید میلاد النبی ﷺ چوبیس دسمبر بروز جمعرات   کومذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی کے پروگرام منعقد کئے جائیں گے ۔