Thursday, April 25, 2024

ربیع الاول اک چاند نظر آگیا ، 12ربیع الاول یکم دسمبر بروز جمعہ ہوگی

ربیع الاول اک چاند نظر آگیا ، 12ربیع الاول یکم دسمبر بروز جمعہ ہوگی
November 19, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ۔ مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا ۔
ملک بھر میں جش عید میلاد النبی ؐ یکم دسمبر بروز جمعہ کو ہوگی ۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ۔